scsمضامین

معاملہ شخصی، معاشرتی، ملکی ہو یا بین الاقوامی، فوجداری ہو یا دیوانی، سب میں مصالحت اختلاف کے خاتمے کا بہترین حل ہے ٭…اگر خدانخواستہ کاروباری تنازعہ پیدا ہوجائے تو شرعی اصولوں کے تحت اس کے حل کے لیے سنجیدہ کوشش کیجیے ،جھگڑا ختم کیجیےصلح

مزید پڑھیے۔۔۔

جب روزمرہ کھانے پینے کی اشیا کی قیمتیں حد سے تجاوز کرنے لگیں تو انہیں اعتدال پر لانا حکومت کی ذمہ داری ہے کیا ہی اچھا ہو اگر مسلمان تاجر قیمتوں کے تعین میں اسلامی، دینی اور اخلاقی ہدایات کو بھی مدنظر رکھے کوئی بھی پروڈکٹ جب تیاری کے مراحل

مزید پڑھیے۔۔۔

اہمیت وضرورت: قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے انسانوں کے درمیان فرق مراتب کاتذکرہ کرتے ہوئے فرمایا: ’’وَرَفَعْنَا بَعْضَھُمْ فَوْقَبَعْضٍ دَرَجٰتٍ لِّیَتَّخِذَ بَعْضُھُمْ بَعْضًا سُخْرِیًّا۔‘‘ ’’اورہم نے انہیں میں سے ایک کو دوسرے پر فوقیت دی ہے، تاکہ وہ ایک دوسرے سے

مزید پڑھیے۔۔۔

ملاز م جب کسی بھی جگہ کام شروع کردیتاہے تو اس کے ذمہ کچھ فرائض عائد ہوتے ہیں اور کچھ اس کے حقوق بھی ہوتے ہیں آئیے! ان پر نظرڈالتے ہیں ۔ ملازم کے فرائض: -1ذمہ داری کو دیانتداری سے ادا کرنا : ملازم کے لیے لازم ہے کہ اپنے متعلقہ

مزید پڑھیے۔۔۔

ادارتی قواعد و ضوابط کی پابندی کرنا: جس طرح ملازم کے پاس ادارے کی اشیا، مثلاً: کمپیوٹر، ٹیلی فون، صاف کاغذات، فیکس، ریکارڈ فائلز، ادارتی ڈاکومنٹس وغیرہ امانت ہوتی ہیں، اسی طرح ملازم کے طے شدہ اوقات بھی کمپنی / ادارے کی امانت ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔

ڈائریکٹ مارکیٹنگ کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں ٹارگٹ کسٹمر کو براہ راست مخاطب کیاجاتاہے سال 2010 امریکا میں ڈائریکٹ مارکیٹنگ پر 153.3 بلین ڈالر خرچ کیے گئے۔ اس کے نتیجے میں سیل(Sale) میں تقریباً1.978 ٹریلین ڈالر کا اضافہ ہوا

مزید پڑھیے۔۔۔

خریدار تک مارکیٹ میں موجود اپنی پروڈکٹ، برانڈ، اس کی اقسام اورفوائد پہنچانے کابہترین ذریعہ ایڈورٹائزنگ ہے۔ دور قدیم میں ایڈور ٹائزنگ بازارمیں کھڑے ہوکر آواز لگانے سے کی جاتی تھی۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے روایات میں آتا ہے کہ آپ

مزید پڑھیے۔۔۔

کاروبار ی دنیا میں سیل پروموشن سے مراد کسی کاروباری آرگنائزیشن کا ایسے اقدامات کرناہے جن سے کمپنی کی سیل (Sale) میں اضافہ ہو۔ خریدار اورکمپنی کا اچھا تعلق قائم ہو۔ کمپنی کی اشیا خریدنے کی طرف لوگوں کا رجحان بڑھے۔ آج کل کاروباری دنیامیں

مزید پڑھیے۔۔۔

اسلام کا معاشی نظام معاشرے میں اقتصادی تواز ن کے قیام کی پوری پوری صلاحیت رکھتاہے۔ اشتراکیت کا عبرتناک انجام دیکھنے کے بعددنیااب سرمایہ دارانہ نظام سے بھیبیزارہوچکی ہے دبے لفظوں اسلام کے معاشی نظام کو قبول کرنے کی آوازیں دھیرے

مزید پڑھیے۔۔۔

اسلام نے شخصی املاک پر دست درازی کرنے والے تمام اقدامات مثلاً: چوری، ڈکیتی، نقب زنی، رہزنی وغیرہ کو بڑی سختی سے منع کیاہے اسلام کا یہ امتیاز ہے کہ اس نے معاشی تعلقات کو محض مادی تعلقات نہیں، بلکہ انسانی اور اخلاقی بنیادوں پر مستحکم کیاہے

مزید پڑھیے۔۔۔

 خریدار تک پروڈکٹ کی تفصیلا ت پہنچانے میں شریعت ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے اس کے لیے ذخیرہ احادیث میں غور کیا جائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بے شمار فرامین موجو د ہیں  زیادہ بڑھا چڑھا کر پیش کرنے سے اگر خریدار متاثر ہوگیا اورآپ نے چرب

مزید پڑھیے۔۔۔

اسلام کے اقتصادی نظام میں زکوٰۃ کی حیثیت مرکزی اور محوری ہے ۔اس کو نظر انداز کرکے اسلام کے اقتصادی ومعاشی نظام کا کوئی تصور نہیں کیا جاسکتا ۔اسلام نے مسلمانوں کو زکوٰۃ کا نظام اس لیے دیا ہے کہ اسلام کو انسانوں کا فقر و احتیاج میں مبتلا رہنا

مزید پڑھیے۔۔۔

پاکستان میں امن وامان، ایندھن، افرادی قوت اور ٹیکنا لوجی کے مسائل سے لڑکر بمشکل نفع کمانے والا تاجر خودکشی کی طرف نہیں جاتا؟ ایسا عقیدے کی وجہ سے ہوتا ہےشکر کیجیے کہ آپ کے مذہبی رہنما آپ نقصان یا نفع ہر صورت میں اسلام کی زرین تعلیمات

مزید پڑھیے۔۔۔

اسلام ایک آفاقی مذہب ہے۔ اس کی دعوت عام ہے اور قیامت تک کے تمام زمانوں کو شامل ہے۔ یوں افراد، ازمان اور آفاق کے لحاظ سے یہ سب سے زیادہ عموم رکھنے والا دین ہے۔ یہیاایھاالناس کہہ کر لوگوں کو ایمان کی دعوت دیتا ہے اور یا ایھاالذین اٰمنوا

مزید پڑھیے۔۔۔

سعید انتہائی نیک نوجوان ہے ۔ اپنے نام کی طرح وہ نیک بخت ہی نظرآتاہے ۔ایک زمانے میں وہ ویڈیوکی دکان چلاتا تھا۔پھر اللہتعالیٰ نے اسے توفیق دی اور وہ دیندار بن گیا ۔اس نے نہ صرف اپنا حرام کاروبار تر ک اور حرام مال صدقہ کردیا، بلکہ اس نے

مزید پڑھیے۔۔۔

محترم تاجر ! جب کاروبار پھیلتا ہے تو جس طرح اس کے نفع آور ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں بالکل اسی طرح بلکہ اس سے کہیں زیادہ اس میں بد نظمی یا وسائل کے غیر مربوط استعمال کی وجہ سے نقصانات کے خدشات بھی پید ا ہوجاتے ہیں۔ ملٹی نیشنل

مزید پڑھیے۔۔۔

یہ اصول کئی آیات اور احادیث سے ثابت ہے۔ چنانچہ ملاحظہ ہو:
آیت: وَمَن یَتَّق اللہَ یَجعَل لَہُ مَخرَجاََ ویَرزُقہُ مِن حَیثُ لاَ یَحتَسِب(سورۃ الطلاق آیت2،3)
ترجمہ:اور جو کوئی اللہ سے ڈرے گا، اللہ اُس کے لیے مشکل سے

مزید پڑھیے۔۔۔

جب کوئی کمزورانسان اپنے چھوٹے اورمحدود خزانے سے کسی کی مدد کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کی غیر ت کا تقاضا یہ ہے کہ اپنے ناختم ہونے والے خزانے کے دروازے اس شخص کے لیے کھول دیں۔ لہٰذا کسی کی مدد کرنا نہ صرف یہ کہ صدقہ ہے بلکہ یہ اچھی بھلی

مزید پڑھیے۔۔۔

تجارت میں نت نئے طریقے روز بہ روز سامنے آ رہے ہیں۔ اربوں روپے کی تجارت اب لمحوں اور سیکنڈوں میں ہو رہی ہے۔ کراچی پاکستان کا تجارتی مرکز ہے اور یہاں قسما قسم کے کاروبار ہو رہے ہیں۔ کراچی بھر میں دارالافتا بھی موجود ہیں۔مگر تجارتی

مزید پڑھیے۔۔۔

تعاون ،رابطہ اور معلومات

 92-323-2000247+  92-21-34555866-7+
  This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.   This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
 This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it. ثناء ہیون پلاٹ نمبر45/1 ، میزنائن فلور،مین چورنگی محمدعلی سوسائٹی کراچی