تصور

ایک ایسے ماحول میں جہاں کاروبار کی تیزی مسلمان تاجر کو شرعی رہنمائی حاصل کرنے سے مانع رہتی ہے ،مسلکی اختلافات سے بچتےہوئے،قرآن وحدیث اور فقہ حنفی کی روشنی میں صرف اور صرف مالیات ،تجارت ، وراثت اور زکوۃ وعشر سے متعلق مسائل کا جلد از جلدقابل عمل حل پیش کرنا۔

مشن

مارکیٹ کی ضروریات کے پیش نظر نت نئی پروڈکٹس اور خدمات فراہم کرنا تجارت ومالیات کے اہم امور پر ماہرین کے لیکچر اور تربیتی پروگراموں کا انعقاد تجارتی کمپنیوں کا سروے کرکے غیر شرعی امور کی نشاندہی اور متبادل فراہم کرنا شریعت کی روشنی میں تجارتی ومالیاتی موضوعات پر معلوماتی کتابچے شائع کرنا۔

 

تعاون ،رابطہ اور معلومات

 92-323-2000247+  92-21-34555866-7+
  This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.   This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
 This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it. بنگلہ نمبر 46،47حیدر علی روڈ، نزد گلستان انیس کلب، روہیل کھنڈ سوسائٹی کراچی