اس شعبہ کا کام مالیاتی اور تجارتی معاملات پر خصوصا مسائل حاضرہ (Current Financial Affairs)پر تحقیقی مواد تیار کرنا ہے۔ریسرچ ڈیپارٹمنٹ کو دو حصوں(Sections) میں تقسیم کردیا گیاہے ۔ا ن کو وقت پر حل کرواکر دارالافتاء صدر میں پہنچائیں۔فی الحال یہ سلسلہ شروع نہیں ہواہے۔

ریسرچ سیکشن:

ریسرچ سیکشن میں مختلف جدید پیچیدہ مالی معاملات کے موضوعات پر تحقیقی کام کرایا جائے گانیز پروڈکشن ڈیپارٹمنٹ کی ایڈوائس پر نئی سروس ،پروڈکٹ یا کتابچوں کی تیاری بھی اس کی ذمہ داریوں میں شامل ہے اب تک اس ڈیپارٹمنٹ نے درج ذیل عناوین پر کام کیاہے۔

حل استفتاءات سیکشن:

دارالافتاء صدر سے استفتاءات کا جواب افتاء پینل کے ممبران دیتے ہیں البتہ مسائل کی تعداد زیادہ ہونے کی صورت میں چونکہ افتاء پینل کو افراد کی ضرورت ہوگی جس کے لیے یہ طے کیا گیا ہے کہ زائد تخصص کے طلبہ کومولانا حسین احمد صاحب کی زیر نگرانی دیئے جائیں گے تاکہ وہ ا ن کو وقت پر حل کرواکر دارالافتاء صدر میں پہنچائیں۔فی الحال یہ سلسلہ شروع نہیں ہواہے۔

تعاون ،رابطہ اور معلومات

 92-323-2000247+  92-21-34555866-7+
  This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.   This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
 This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it. ثناء ہیون پلاٹ نمبر45/1 ، میزنائن فلور،مین چورنگی محمدعلی سوسائٹی کراچی