دارالافتاء صدرمیں قائم شدہ اس شعبہ کا مقصد نت نئی پروڈکٹس مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق متعارف کراناہے۔اس ماہ میں پروڈکشن ڈیپارٹمنٹ نے مندرجہ ذیل دو پروڈکٹ متعارف کی ہیں ۔

۱۔حج کے پانچ دنوں میں 24 گھنٹے مسائل بتانے کی ترتیب

۲۔قربانی کے ایام میں 24 گھنٹے مسائل بتانے کی ترتیب

پالیسی :

پروڈکشن ڈیپارٹمنٹ کے ممبران کی ہرماہ کے پہلے ہفتے (First Week) میں میٹنگ ہوگی ۔

تعاون ،رابطہ اور معلومات

 92-323-2000247+  92-21-34555866-7+
  This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.   This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
 This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it. ثناء ہیون پلاٹ نمبر45/1 ، میزنائن فلور،مین چورنگی محمدعلی سوسائٹی کراچی