دارالافتاء صدر میں مفتیان کرام (شرعیہ کنسلٹنٹ )کاایک پینل روزانہ دو گھنٹے عوام الناس اور تجار حضرات کی مالیاتی مسائل میں زبانی یا تحریری رہنمائی کے لیے مصروف عمل ہوتاہے ،یہ پینل دو ممبران پر مشتمل ہے یہاں سے استفتاءات کا جواب تین زبانوں اردو،انگریزی ،عربی میں حاصل کیا جا سکتاہے ۔اس ماہ میں 64 فتاویٰ جاری ہوئے جن کی تفصیل درج ذیل ہے ۔

استفتاءات کی تقسیم بلحاظ زبان ستفتاءات کی تقسیم بلحاظ حل

اردو 54 انگریزی 10 عربی 0

زبانی 24 تحریری 10 تحریری مع مہر30

 

اجراء فتویٰ کی پالیسی :

افتاء پینل کے لیے دارالافتاء صدر سے فتویٰ جاری کرنے کے اوقات (Time Frame)کے بارے میں مندرجہ ذیل پالیسی وضع کی گئی ہے

 

1 ۔زبانی مسائل :فوری جواب

2 ۔ای میل یا تحریری بغیر مہر:5 دن

3 ۔تحریری مع مہر :10دن

تعاون ،رابطہ اور معلومات

 92-323-2000247+  92-21-34555866-7+
  This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.   This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
 This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it. ثناء ہیون پلاٹ نمبر45/1 ، میزنائن فلور،مین چورنگی محمدعلی سوسائٹی کراچی