اس شعبہ کےقیام کا اولین مقصد رسائل ،بروشرزوغیرہ کے ذریعہ سے عوام الناس خصوصا تجار حضرات میں اس بات کی آگاہی پید اکرنا کہ تجارت بحکم شرع انجام دینا بھی ان کی ذمہ داری ہے ۔

ابتک جو مطبوعات سامنے آئی ہیں :

*زکوٰۃ وصوم کے مسائل پر اخبار سائز۔ * حج فلائر * زکوة فلائز

کورسز:

1۔حج تربیتی کورسز ۔

2۔تجارتی اخلاقیات پر کورسز ۔

3۔شارٹ کورسز برائے مالیاتی امور۱۔حج تربیتی کورسز ۔

دیگر خدمات:

1۔بذریعہ SMSوقتا فوقتا مفید پیغامات ارسال کرنا ۔

2۔حج سروس سے متعلق لٹکانے کے لیے فولڈنگ پینا فلیکس تاکہ ہر جگہ با آسانی لٹکایا جاسکے۔

تعاون ،رابطہ اور معلومات

 92-323-2000247+  92-21-34555866-7+
  This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.   This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
 This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it. ثناء ہیون پلاٹ نمبر45/1 ، میزنائن فلور،مین چورنگی محمدعلی سوسائٹی کراچی