Mar10 Demo Image

حج وقربانی کی 24گھنٹے شرعی رہنمائی اور حج آرگنائزرز کے لیے نادر پیشکش

﴿١﴾  حج و قربانی کی24گھنٹےشرعی رہنمائی ﴿۲﴾حج آرگنائزرزکےلیےخصوصی پیشکش: شرعی تربیت سےلےکرشرعی رہنمائی تک تمام مراحل میں ہم آپ کی معاونت کے لیے تیار ہیں،بذریعہ ملٹی میڈیاپروجیکٹر حج پروگرامز کے لیےتجربہ کار Presentersفراہم کیے جاسکتے ہیں۔

تفصیلات کے لیے کلک کریں

Mar10 Demo Image

شریعہ آڈٹ(Sharia’a Audit)

اگر آپ کسی کاروباری ادارے یا منصوبےکے معاملات کا شرعی اصولوں وضوابط کے مطابق جائزہ یابےقاعدگیوں کی نشاندہی اور اُ ن کو دور کرنے کےلیےعملی تجاویز حاصل کرنا چاہیں تو ہمارے ماہرین آپ کے لیے نظمیات کےشرعی اصولوں کے مطابق(Sharia’a based Management Principles)طریقہ کار کا تشخیصی جائزہ پیش کرسکتے ہیں۔

معاہدات کی جانچ(Vetting & Scanning of Contracts)

اگرآپ فریقین(Parties)کی تشفی کے لیے کسی قسم کے معاہدات(Contracts) کاشرعی اصولوں و ضوابط کے تحت جائزہ چاہتے ہوں تو تجارتی معاہدات (Commercial Contracts)ہوں یا خدمات کے معاہدے، معاہدات کی ویٹنگ (Vetting)اور سکریننگ (Scanning)کی خدمات پیش کی جاتی ہیں۔

شرعی رہنمائی (Sharia’a Guidance)

ورثاء کا حق کیا ہے ؟ شریعت میں وراثت کی تقسیم کن اصولوں کے تحت ہوتی ہے؟ وصیت کی حدود اور دائرہ کار کیا ہے ۔نیز ہر طرح کے مالی معاملات مثلاً بیع و تجارت، معاہدات ، سرمایہ کاری ، شیئرز ، سود و انشورنس وغیرہ ، ان تمام امور پر SCSکی جانب سے شرعی راہ نمائی فراہم کی جاتی ہے۔

تربیتی پروگرام(Training Programs)

کیا آپ چاہتے ہیں آپ کو اور آپ کے ملازمین کو ان کے حقوق اور فرائض شریعت ِ مطہرہ کی روشنی میں بتائے جائیں اور تربیتی پروگرام منعقد کرائے۔۔۔ تو ہم سے رابطہ کیجئے ۔ پیداواریت (Productivity)بڑھانے اور کارکردگی بہتر بنانے کے لیے ۔۔ شرعی اصولوں کے تحت کاروبار کو منظم کرنے کے لیے ۔۔ ہماری خدمات حاصل کیجئے!

برا ہ راست نشریات(Live Streaming)

ہمارے ماہانہ سیمینار ز کی براہ راست نشتریات انٹرنیٹ پر ملاحظہ کیجیے!۔۔۔۔نیر ہمارے سابقہ سیمینارز کی کاروائی سنیے !۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جید علماءکرام کے منتخب بیانات آن لائن سنیے یا ڈاون لوڈ کیجیے!۔۔اس کے علاوہ درس قرآن ، درس حدیث منتخب کیجیے ۔ سنیے! ۔ ۔ ۔

مطبوعات(Publications)

SCSکی جو مطبوعات منظر عام پر آئی ہیں (1) زکوٰة و صوم کے مسائل پر اخباری سائز کا صفحہ (2) حج فلائر (3) زکوٰة فلائر ، اس کے علاوہ سالانہ رپورٹ ۲۰١۰ء پر کام جاری ہے ؛ ان تمام مطبوعات کا مقصد عوام الناس خصوصاً تاجر حضرات میں اس بات کی آگاہی پیدا کرنا کہ تجارت بحکم شرع انجام دینا بھی ان کی ذمہ داری ہے ۔

ہماری بلا معاوضہ خدمات(All Sercices Free of Cost)

آپ کی دونوں جہانوں کی کامیابی کے لیے ہماری سرمایہ کاری !

We Invest For Your Success

HERE and HEREAFTER

ہم سے پوچھئے(Ask SCS)

تجارتی اور مالیاتی اُمور سے متعلق سوال ہو یا زکوٰة ، فطرہ ، صدقات کے مسائل ہوں وراثت کے مسائل ہوں یا ترکہ کی تقسیم ہو، نیشنل ٹریڈ فنانس ہو یا انٹرنیشنل ؛ ہر سوال کا جواب دین اسلام میں مل سکتا ہے شرط اخلاص کے ساتھ پورے دین پر چلنے کی کوشش ہے۔ ہم سے پوچھئے! ان شاء اللہ ہم آپ کی مدد کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔

  • گولڈن فوڈز انڈسٹری ماہانہ پروگرام: SCS کی جانب سےگولڈن فوڈز انڈسٹر ی سائٹ ایریا کراچی میں جاری'' بنیادی دینی اور معاشی تعلیمات پر مبنی کورس ''کا دوسراسیشن 28/04/2012 بروز ہفتہ کو منعقد ہوا۔ گولڈن فوڈز انڈسٹری ماہانہ پروگرام: مفتی فیصل احمد صاحب نے "معاشی نظام کا تقابلی جائزہ " کے موضوع پر جبکہ مفتی سجاد حسین ظفر صاحب نے " اسلام کا تعارف " کے موضوع پر پریزنٹیشن دی ۔ گولڈن فوڈز انڈسٹری ماہانہ پروگرام: مفتی سجاد حسین ظفر صاحب نے بتایا کہ لیکچر INTRACTIVE اور خوشگوار ماحول میں ہوئے۔ گولڈن فوڈز انڈسٹری ماہانہ پروگرام: آخر میں سوال و جواب کا مستقل دورانیہ تھا جس میں بھی شرکاء نے موضو ع کے حوالے سے سوالات کیے اور ان کو شرعیہ پینل کی جانب سے ا طمینا ن بخش جوابا ت دیے گئے ۔ گولڈن فوڈز انڈسٹری ماہانہ پروگرام: اسسٹنٹ ایڈمن SCSمولانا عطاء اللہ صاحب نے کہا ہے کہ دیگر ادارے بھی ملازمین کی شرعی تربیت اور رہنمائی کے لیے SCS کے تعاون سے پروگرام منعقد کرنے کےلیے رابطہ کرسکتے ہیں: 03215405313،03232000247 موضوع : "اسلام کا تعارف" (پریزنٹر مفتی سجاد حسین ظفر صاحب ) "معاشی نظاموں کا تقابلی جائزہ" ( پریزنٹر مفتی فیصل احمد صاحب ) گولڈن فوڈز انڈسٹری ماہانہ پروگرام SCS :کی خصوصی کمپین…ائمہ کرام متوجہ ہوں !دین کے اہم شعبہ تجارت و کاروبار کے شرعی رہنمائی سے لوگوں کو باخبر رکھنے کے لیے ہماراساتھ دیں ۔ گولڈن فوڈز انڈسٹری ماہانہ پروگرام :اپنی مسجد میں جمعہ کے خطبہ میں تجارت و کاروبار سے متعلق بیان رکھنے کے لیے رابطہ فرمائیں : 03215405313 ۔دین کے اس اہم شعبہ کے بارے میں رہنمائی فراہم کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

SCS تازہ ترین :

تازہ ترین مطبوعات

دارالافتاء کی تعارفی ویڈیو

You must have Flash Player installed in order to see this player.

Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /home/scsguide/public_html/components/com_content/models/frontpage.php on line 104

Warning: mysql_num_rows(): supplied argument is not a valid MySQL result resource in /home/scsguide/public_html/libraries/joomla/database/database/mysql.php on line 344

ActiveHelper LiveHelp Module

حالیہ سرگرمیاں

پیغام پھیلائیں۔۔۔

دارالافتاء صدر کراچی ۔۔۔ تعاون ،رابطہ اور معلومات

اسٹار سٹی مال آفس نمبر 1111،1110 فلور نمبر 11، ایم اے جناح روڈ،صدر،کراچی
فون؛ 021.32230404 فیکس؛ 021.32230405 موبائل؛0321.5405313